لاہور : بیرون ملک جانے والے مسافر پریشان ، کون سی ویکسین لگوائیں اورکون سی نا لگوائیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 7th 2021, 8:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کون سی ویسکین لگوائیں اور کون سی نا لگوائیں ،بیرون ملک جانے والے پاکستانی مشکلات کا شکار،کیوں کہ جو ویکسین لگوانی ہے وہ ویکسی نیشن سینٹر پر دستیاب ہی نہیں ، اگر تھوڑی مقدار میں ویکسین سینٹر میں آجائے تو اس کے لیے لمبی لمبی قطاریں لگ جاتی ہیں ۔اوورسیز پاکستانی ویکسی نیشن سینٹر کا چکر لگا کر تنگ آگئے ہیں۔
اوورسیز پاکستانی ویکسین سینٹر خود کورونا وائرس پھیلنے کا سبب بن گئے نہ ماسک کا استعمال نہ سماجی فاصلے کا خیال کیا جا رہا ہے ۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- a day ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- a day ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- a day ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- a day ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 8 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- a day ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





.jpeg&w=3840&q=75)

