Advertisement
پاکستان

میٹھی عید سویوں کے بنا پھیکی لگتی ہے

عید کے دن گھر آئے مہمانوں کے سامنے ہمیشہ سویاں ضرور پیش کی جاتی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Mar 30th 2025, 1:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
میٹھی عید سویوں کے بنا پھیکی لگتی ہے

رمضان کے دوران جیسے افطاری میں پکوڑوں کا ہونا بہت ضروری مانا جاتا ہے، ویسے ہی عید کے موقع پر سویاں نہ ہوں تو عید ادھوری لگتی ہے

عیدالفطر کے روز ہر گھر میں سویاں ضرور بنائی جاتی ہیں، کوئی شیرخورمے کی شکل میں انہیں تیار کرتا ہے تو کوئی سوکھی سویاں بنانے کو ترجیح دیتا ہے۔

عید کے دن گھر آئے مہمانوں کے سامنے ہمیشہ سویاں ضرور پیش کی جاتی ہیں اور ہر گھر میں الگ الگ ترکیب سے اس ڈش کو تیار کیا جاتا ہے۔

 

Advertisement