Advertisement
تجارت

ای سی سی اجلاس : ریکوڈک منصوبے میں تبدیلیوں کی منظوری

اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے جن میں ریکوڈک منصوبے کے ترقیاتی منصوبے میں تبدیلیوں کی منظوری اور منصوبے کے مالیاتی وعدوں پر غور شامل تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Mar 26th 2025, 3:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ای سی سی اجلاس  : ریکوڈک منصوبے میں تبدیلیوں کی منظوری

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں چین سے ورچوئلی اجلاس کی صدارت کی گئی۔

اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے جن میں ریکوڈک منصوبے کے ترقیاتی منصوبے میں تبدیلیوں کی منظوری اور منصوبے کے مالیاتی وعدوں پر غور شامل تھا۔

ای سی سی نے ریکوڈک منصوبے کے دائرہ کار میں اضافے اور افراط زر پر تبادلہ خیال کیا، اور منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے مکمل تعاون کا یقین دلایا ،  وزیر خزانہ نے اجلاس کے دوران اس بات پر زور دیا کہ منصوبے کی پیشرفت کے تمام پہلوؤں کا بغور جائزہ لیا جائے تاکہ ترقیاتی عمل تیز رفتار اور مؤثر ہو۔

اس کے علاوہ، بین الصوبائی رابطہ کی وزارت کے لیے اسکردو میں پی ایس بی کوچنگ سینٹر کی تعمیر کے لیے 20 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کی گئی۔

Advertisement
پورا خطہ بھارت کے غیر ذمہ درانہ اقدامات کی وجہ سےخطرے میں ہے ، نائب وزیر اعظم

  • 4 گھنٹے قبل
پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلئےایران کےبعدسعودی عرب کا بھی اعلان

  • 6 گھنٹے قبل
پہلگام واقعہ : بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہمات میں شدت

  • ایک گھنٹہ قبل
پاک بھارت کشیدگی کے باعث خالصتان تحریک  پھر سے زندہ ہو گئی

پاک بھارت کشیدگی کے باعث خالصتان تحریک پھر سے زندہ ہو گئی

  • 6 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 10 : اسلام آباد یونائیٹڈ کےخلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری

پی ایس ایل 10 : اسلام آباد یونائیٹڈ کےخلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری

  • 4 گھنٹے قبل
ایل اوسی  پر کشیدگی جاری  ، پاک بھارت ڈی جی ایم اوزکی ہاٹ لائن پربات چیت

پہلگام آپریشن : پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر، جنگی مشقیں شروع

پہلگام آپریشن : پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر، جنگی مشقیں شروع

  • 6 گھنٹے قبل
ایل پی جی  قیمت میں  3 روپے 20 پیسے فی کلو  کمی

  • 5 گھنٹے قبل
کشمیریوں نے بھارتی وزیر داخلہ کو ان کی وعدہ خلافیوں کی تاریخ یاد دلادی

کشمیریوں نے بھارتی وزیر داخلہ کو ان کی وعدہ خلافیوں کی تاریخ یاد دلادی

  • ایک گھنٹہ قبل
پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر نوازشریف نے عالمی محاذسنبھال لیا

  • 3 گھنٹے قبل
بھارت نے فوجی راستہ چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کہاں تک جائے گا وہ ہم دیکھیں گے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 گھنٹے قبل
حکومت آئی ٹی میں پاکستانی سرمایہ کاروں کی شمولیت کو ترجیح دے گی، وزیراعظم