Advertisement

کسٹم انٹیلی جنس کی کاروائی، لاکھوں روپے مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد

کوئٹہ: کسٹم انٹیلی جنس نے کاروائی لاکھوں روپے مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد کرلیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 6th 2021, 2:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس محمد اسماعیل کا کہنا ہے کہ   کاروائی پرانا کسٹم کے مقام پر کی گئی ہے،سمگلرز ٹرک میں غیرملکی سامان لاد کر سمگلنگ کی کوشش کر رہے تھے، قبضے میں لیے گئے غیر ملکی سامان میں غیر ملکی کپڑا،سگریٹ اور ڈیزل شامل ہیں۔

ڈائریکٹر محمد اسماعیل   نے کہا ہے کہ  بحق سرکار ضبط کیے گئے سامان کی مالیت 25لاکھ روپے سے زائد ہے، سمگلنگ میں استعمال ہونے والا ٹرک قبضے میں لے کر قانونی کاروائی شروع کر دی، کاروائی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئی ہے۔

Advertisement
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 13 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • ایک دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی