لاہور : اداکارہ علیزے شاہ کو ان کے لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنا یا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ علیزے شاہ نے گزشتہ روز ایک اسٹائل ایوارڈ تقریب میں شرکت کی ،جس میں انھوں نے مغربی طرز کا لباس پہنا ہوا تھا ۔اداکارہ نے سیاہ رنگ کی نیٹ میکسی زیب تن کی ہوئی تھی ۔ جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانا بنایا ہے۔
اداکارہ کو سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فام پر تنقید کا نشانا بنایا جارہا ہے تاہم ٹوئٹر پر تو اداکارہ کا نام ان کے لباس کی وجہ سے ٹاپ ٹرینڈ ہے۔
صارفین کا کہنا ہے کہ اداکارہ اپنی شہرت مقبولیت کے سبب اپنی معصومیت حتی کہ اپنے لباس کو بھی کھو بیٹھی ہے۔
ایک صارف نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھتے ہوئے کہا کہ اداکارہ علیزے شاہ اپنی پہلی بالی ووڈ بھی سائن کرچکی ہیں ۔
بعض صارفین نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے خواتین لباس کے حوالے سے جو کہا تھا، بلکل ٹھیک کہا تھا۔ اس طرح کا لباس زیب تن کرکے اداکارہ کیا ثابت کرنا چاہتی ہیں ۔
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 15 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل


