لیاقت علی چھٹی لے کر خیرپور میں اپنے گھر آئے ہوئے تھے، پولیس

شائع شدہ 4 months ago پر Mar 12th 2025, 7:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خیرپور میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی لیاقت علی پھلپوٹو ایڈووکیٹ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق مقتول لیاقت علی پھلپوٹو ایڈووکیٹ سانگھڑ میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی کے عہدے پر تعینات تھے۔
پولیس نے بتایا کہ لیاقت علی پھلپوٹو چھٹی لے کر خیرپور میں اپنے گھر آئے ہوئے تھے جہاں نامعلوم افراد نے انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا جس سے وہ جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق قتل کا مقدمہ درج کرکے قتل کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

صدر مملکت نے ورچوئل اثاثہ جات ایکٹ 2025 پر دستخط کر دئیے،ملک میں پہلی بار ریگولیٹری اتھارٹی قائم
- 4 گھنٹے قبل
شعبہ فلم اینڈ براڈکاسٹنگ کی کامیابیاں، چیئرمین ایچ ای سی کی تعاون کی یقین دہانی
- 36 منٹ قبل

اداکارہ کی پراسرار موت: عدالت میں قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
- 4 گھنٹے قبل

مون سون کی تباہ کاریاں: بارشوں سے 11 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

ثمربلور نے ن لیگ میں شمولیت کے بعد مخصوص نشست کے لیے کاغذات جمع کرا دیے
- ایک منٹ قبل

بھارتی سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن اور جامع کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے ،فیلڈ مارشل
- 3 گھنٹے قبل

روس: پاکستان کو معیشت اور توانائی میں اسٹریٹجک پارٹنر سمجھتے ہیں
- 3 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ نے فواد چودھری کے مقدمات کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کر دی
- 4 گھنٹے قبل

فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خان زیب سمیت 2 افراد جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل

سینیٹ انتخابات: تحریک انصاف نے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دئیے
- 26 منٹ قبل

گورنر کامران ٹیسوری کا اداکارہ حمیرا کی تدفین کے انتظامات کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات