کراچی : سول ایو ی ایشن اتھارٹی (سی اے اے )نے پاکستان آنے والی غیر ملکی ایئرلائنز کی پروازوں کی منسوخی کا نوٹس لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن (سی اے اے ) نے 5غیر ملکی ایئرلائنز کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ قطر ایئر ویز ، ترکش ایئر لائن، امارات ایئر لائن ، اتحاد ایئر ویز اور فلائی دبئی کو نوٹس جاری کئے گئے ہیں ۔
ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ متاثرہ مسافروں کو رہائش کھانے اور مالی نقصان کی صورت میں تکلیف اور ذہنی تناؤ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ائیر لائینز پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے جلد از جلد پرواز اور رہائش کی سہولت کو یقینی بنائیں ۔
ترجمان سی اے اے کے مطابق مسافروں کو ٹکٹوں کی رقوم کی واپسی اور ہونے والے نقصانات کے ازالے کو معاوضے کی صورت میں یقینی بنایا جائے گا، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے غیر ملکی ائیر لائنز کو 8 جولائی تک مسافروں کے تمام مسائل حل کرنے کی مہلت دے دی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی ان ائیر لائنز کے خلاف سخت تادیبی کاروائی کا حق رکھتی ہے۔

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 12 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 5 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 12 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 5 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 12 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 12 گھنٹے قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 دن قبل

.jpeg&w=3840&q=75)

