پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ اپنی شادی سے متعلق غیرمصدقہ خبریں پھیلانے والوں پر برہم ہو گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر حریم شاہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام شئیر کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے برائیڈل شوٹ کے معاوضے کو سامنے لانے کے معاملے پر نا راضگی کا اظہار کیا ہے۔
حریم شاہ نے کہا کہ میرے متعلق پھیلائی جانے والی باتیں کہ میں نے ایک شوٹ کے اتنے پیسے لیے ہیں تو یہ باتیں صرف سستی پروموشن کا ایک ذریعہ ہیں اور من گھڑت ہیں۔
View this post on Instagram
ٹک ٹاکر نے کہا کہ اگر کوئی آپ کو عزت دے رہا ہے تو لوگوں کو بھی اوقات میں اور اپنے دائرے میں رہنا چاہیے۔
صرف یہی نہیں بلکہ انہوں نے اپنے متعلق خبریں پھیلانے والوں کو ایسی ویسی خبریں پھیلانے سے پہلے تصدیق کرنے کا مشورہ بھی دیا۔
واضح رہے حال ہی میں حریم شاہ کی شادی کا میک اپ کرنے والی آرٹسٹ کا شفہ نے اس کہانی کا ڈراپ سین کردیا ۔ میک اپ آرٹسٹ نے اصل حقیقت سے پردہ اٹھا تے ہوئے کہا کہ ’ کراچی کے 18 جون کو ہونے والا برائیڈل شوٹ دراصل پارلر کی تشہیریا برینڈنگ کیلئے تھا اور اس بارے میں حریم شاہ سے پہلے سے ہی تمام معاملات طے کئے گئے تھے ۔
وہ یہ نہیں جانتی کے اس کے بعد حریم شاہ نے شادی کی یا نہیں اور کس سے کی ہے لیکن میں صرف یہ بتا سکتی ہیں کہ یہ تصاویر ان کے سیلون کی ہیں ۔
میک اپ آرٹسٹ کے اس بیان کے بعد تاحال حریم شاہ کی جانب سے کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی لیکن سندھ اسمبلی کے وزراء کی جان میں جان ضرور آگئی ہے ۔
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل


