کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں اضافے کیساتھ عوام دشمن بجٹ کاپہلا نتیجہ موصول ہوگیا۔ آج پٹرول 2روپے مہنگا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ بجلی گیس سمیت اشیائے ضروریہ کے ساتھ اسے مزید مہنگا کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں :یکم جولائی کو تمام بنک بند رہیں گے
پٹرول کی قیمت میں اضافے نے سلیکٹڈ وزیراعظم کے عزائم بے نقاب کردئیے ہیں۔ وزیراعظم اوگرا کی آڑ میں عوام پر وار کر رہے ہیں۔ پٹرول کی قیمت میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا ۔ ملک ترقی کررہا ہے تواشیاء کی قیمتوں میں کمی کے بجائے اضافہ کیوں ہورہا ہے؟
یہ بھی پڑھیں :ایف بی آر نے ٹیکس وصولی سالانہ ہدف حاصل کرلیا
واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روہے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 44 پیسے کا اضافہ کردیا تھا ، معاون خصوصی شہاز گل کا کہناتھا کہ بین الااقوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے اوگرا نے 6 روپے پانچ پیسے تجویز کیا تھا ، لیکن وزیراعظم نے صرف دو روپے فی لیٹر اضافے کی اجازت دی ہے ۔ ڈیزل فی لیٹر 3 روپے 44 پیسے اضافے کی تجویز تھی لیکن صرف ایک روپیہ 44 پیسے اضافے کی اجازت دی گئی ہے ۔
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 21 hours ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago




