Advertisement
پاکستان

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا گرمیوں کی چھٹیوں کے فیصلے پر یوٹرن

پشاور:محکمہ تعلیم نے اپنے ہی اعلامیہ کو تبدیل کردیا، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا گرمیوں کی چھٹیوں کے فیصلے پر یوٹرن لیتے ہوئے کہنا ہے کہ اب گرمیوں کی چھٹیاں صرف آٹھویں جماعت تک ہوں گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 1st 2021, 4:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

خیبرپختونخوا میں نویں سے بارہویں جماعت تک کی کلاسز بورڈ امتحانات کی وجہ سے جاری رہیں گی۔  پہلے اعلامیہ میں 11جولائی تک بارہویں جماعت تک چھٹیوں کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری

واضح رہے کہ خیبر پختون خواہ میں بچوں کو یکم جولائی سے لیکر 11 جولائی تک چھٹیاں دی گئیں تھیں ۔  اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ پرائمری سے ہائر سکینڈری تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔ پنجاب بے بھی یکم جولائی سے یکم اگست تک سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے ۔

نوٹ : سابقہ نوٹیفیکیشن 

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • ایک دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
Advertisement