اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا فیصلہ پڑھ کر سر چکرا گیا ۔

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عدالتی اصلاحات نہ کی گئیں تو ملک اقتصادی بحران سے کبھی باہر نہیں نکل سکے گا۔
یہ بھی پڑھیں : کپل شرما نے اپنے شو کا معاوضہ بڑھا دیا
انہوں نے کہا کہ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے اور نیشنل بنک کے صدر کو ہٹانے کے فیصلے پڑھ کر سر چکرا گیا ہے ۔ وفاقی ویزرا طلاعات نے کہا کہ پہلے ہی یہ ملک جوڈیشل ایکٹوازم کے ہاتھوں اربوں ڈالر کے نقصانات برداشت کررہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری
اس سے قبل فواد چوہدری کا کہناتھاکہ کینینڈا میں چند ہفتے قبل ایک پاکستانی فیمیلی کونسل پرستانہ حملے میں شہید کیاگیا اور اب دوبارہ سسکرتون شہر میں ایک اور شہری پر انتہا پسندوں نے خنجروں سے حملہ کیا ہے ۔


ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل


