دبئی: اسرائیلی وزیرخارجہ یائر لاپید اپنے دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرخارجہ ابوظہبی میں اسرائیلی سفارتخانے کا افتتاح کردیا ہے ،اس دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کے بیشتر معاہدوں پر بھی دستخط کیے جائیں گے۔
اسرائیلی وزیرخارجہ نے اپنے دورہ امارات کو تاریخی قراردیدیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کوتسلیم کرنے کےبعداسرائیلی وزیرخارجہ کا یہ پہلا دورہ ہے،اسرائیلی وزیرخارجہ کاطیارہ سعودی عرب کی فضائی حدود سے ہوتے ہوئے امارات پہنچا۔
متحدہ عرب امارات نے گزشتہ برس اگست میں اسرائیل سے تعلقات قائم کیے تھے۔ دونوں ممالک نے اعلان کیا تھا کہ وہ تعلقات کو معمول پر لائیں گے۔بحرین نے بھی 15 ستمبر کو وائٹ ہاؤس میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے یو اے ای کے ساتھ مل کر معاہدے پر دستخط کردیے تھے۔
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 18 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 17 گھنٹے قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 5 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 18 گھنٹے قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 18 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 5 دن قبل

