تفصیلات کے مطابق بیرون ملک جانے والے افراد نے دھرنا دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے آج ویکسین کا لگانے کا اعلان کیا تھا۔ ایسٹرازینیکاکیلئےدور دراز سے آئے افراد شدید برہم ہوگئے ۔

ایکسپو سنٹر آنے والوں کا کہناتھا کہ ہم دور سے آئے ہیں لیکن ہمیں یہاں ویکسین دستیاب نہ ہونے کے بارے میں کہا جارہا ہے ، سخت گرمی میں ہم کہاں جائیں ، صبح سے یہاں اپنی باری کا انتظار کررہےہیں۔
یاد رہے کہ چند روز قبل نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی اوسی ) نے بیرون ممالک جانے والوں کو فائزر ویکسین لگانے کی اجازت دے دی تھی ۔
یہ بھی پڑھیں : گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
این سی او سی نے فائزرویکسین کے حوالے نئی گائیڈ لائنزجاری کردی ہے ۔این سی اوسی کاکہنا ہے کہ بیرون ممالک جانے کیلئے ویکسین ضروری ہے لہذا وہ افراد فائزز لگوا سکتے ہیں ۔ این سی او سی نے بتایا ہے کہ ان ممالک جانے والوں کو فائزر ویکسین لگائی جائیگی جہاں چینی ویکسین تسلیم نہیں کی جارہی ہے۔ این سی او سی کے مطابق سعودی عرب ورک ویزہ پر جانے والے فائز ویکسین لگوا سکتے ہیں ، ایسے افراد جن کے لیے 26 جولائی سےپہلے ورک پر بیرون ممالک جانا ہے ،وہ تمام افراد فائزر ویکسین لگوا سکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب پہنچنے والوں کے لیے نئے ضوابط لاگو
اس سے قبل نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے باضابطہ طور پر پاکستان میں فائزر ویکسین لگانے سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کی تھیں ، این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق فائزر ویکسین 18 سال اور زائد عمر کے افراد کو لگائی جاسکتی ہے جبکہ حاملہ خواتین اور بچوں کو دودھ پلانے والی ماؤں کو بھی ویکسین لگانے کی اجازت دی گئی ہے۔ ویکسین سے متعلق ہدایات میں کہا گیا ہے کہ بخار میں مبتلا افراد، کورونا کے مریضوں اور شدید الرجی کا شکار افراد کو فائزر ویکسین نہ لگائی جائے۔
یہ بھی پڑھیں : متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago




