چاروں صوبوں میں سندھ میں سب سے زیادہ مہنگائی ریکارڈ ہوئی ، ادارہ شماریات رپورٹ
اسلام آباد: ادارہ شماریات کے مطابق چاروں صوبوں میں سندھ میں سب سے زیادہ مہنگائی ریکارڈ ہوئی جبکہ سندھ کے بعد مہنگائی میں پنجاب کا دوسرا نمبر رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نےچاروں صوبوں میں مہنگائی بارے رپورٹ جاری کردی ۔چاروں صوبوں میں سندھ میں سب سے زیادہ مہنگائی ریکارڈ ہوئی ہے،
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے بعد مہنگائی میں پنجاب کا دوسرا نمبر رہا، سندھ اور پنجاب کے بعد مہنگائی کے لحاظ سے شہر اقتدار کا تیسرا نمبر ہے۔سب سے کم مہنگائی صوبہ بلوچستان میں ریکارڈ کی گئی ہے۔
شماریات رپورٹ کے مطابق کراچی میں مہنگائی ملک بھر کے باقی تمام شہروں سے زیادہ ریکارڈ ہوئی ،سکھر اور خضدار میں مہنگائی کی شرح سب سے کم ریکارڈ ہوئی ، دیگر شہروں کی نسبت مہنگائی کے لحاظ سے اسلام آباد کا چھٹا نمبر ہے۔کراچی کے بعد فیصل آباد، گجرانوالا میں زیادہ مہنگائی ریکارڈ ہوئی ہے۔

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 3 hours ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 4 hours ago

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 4 hours ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 3 hours ago






