راولپنڈی : پولیس نے خاتون سے پرس چھین کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد راولپنڈی پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔راولپنڈی پولیس کے مطابق خاتون سے پرس چھیننے والے ملزم انیس اقبال کو گرفتار کرلیا ہے۔
سی پی او محمد احسن یونس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کے احکامات دیےتھے۔
راولپنڈی پولیس نے خاتون سے پرس سنیچنگ کرنے والا ملزم انیس اقبال گرفتار کرلیا۔
— Rawalpindi Police (@RwpPolice) June 25, 2021
سی پی او محمد احسن یونس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کے احکامات دیےتھے۔ دوران گرفتاری ملزم نے پولیس پر فائر کرنے کی کوشش کی جس دوران ملزم کو اپنے ہی پسٹل سے دائیں کلائی پر فائر لگا۔ pic.twitter.com/2J2jHdW9ow
پولیس کے مطابق دوران گرفتاری ملزم نے پولیس پر فائر کرنے کی کوشش کی جس دوران ملزم کو اپنے ہی پسٹل سے دائیں کلائی پر فائر لگا۔ملزم کے قبضے سے چھینی گئی رقم اور پرس بھی برآمد کرلیا گیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی ، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلی سے گزرنے والی اسکول ٹیچر سے موٹر سائیکل سوار نے پرس چھینا۔اس دوران خاتون منہ کے بل سڑک پر جا گری اور زخمی ہو گئی تاہم ملزم فرار ہو گیا تھا۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل




