Advertisement

راجن پور میں دوگروپوں میں تصادم ، 12 افراد زخمی

راجن پور:راجن پور کے نواحی علاقے نصیر پور میں دو گروپوں میں لڑائی کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 25th 2021, 4:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ راجن پور کے نواحی علاقے   تھانہ محمد پور دیوان کی حدود نصیر پور میں ببر اور سرلہ برادری کے درمیان  تکرار  ، تصادم کی شکل اختیار کرگئی  ۔ سرلہ برادری نے ببر برادری کے گھرمیں گھس کر حملہ کردیا جبکہ دونوں پارٹیوں کی جانب سے اینٹوں اور  ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ محمد پوردیوان کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔

ترجمان پولیس  کے مطابق  دونوں پارٹیاں قریبی ہمسائے ہیں معمولی توتکرار کے بعد معاملہ شدت اختیار کرگیا، تصادم کے نتیجے میں دونوں پارٹیوں کے 12افراد زخمی ہوئے ہیں ۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو محمد پوردیوان ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ پولیس  کی جانب سے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے  مارے جارہے ہیں ۔

Advertisement
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • a day ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
Advertisement