اسلام آباد: آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں ایک بار پھر پٹرول بحران پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ آئل ٹینکرایسوسی ایشن نے مطالبہ کی عدم منظوری پرملک گیر ہڑتال کردی ہے ۔
مزیدپڑھیں :صارفین کیلئے خوشخبری ، واٹس ایپ کا نیا فیچرمتعارف
آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا کہناہےکہ حکومت سے مطالبات کی منظوری کیلئے وقت مانگا تھا اور حکومت نے مطالبات مانے نہ ہی ملنے کا وقت دیا ۔ موجودہ حالات میں کاروبار کرنے سے قاصر ہیں۔ ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ انکم ٹیکس کی شرح 3 سے کم کر کے 2 فیصد کی جائے۔
مزیدپڑھیں : اپنے چوری شدہ موبائل سے نجی معلومات کیسے ڈیلیٹ کریں ؟
اس کے ساتھ ساتھ انکم ٹیکس ودہولڈنگ ایجنٹ ریٹ میں بھی ایک فیصدکمی کی جائے۔ آئل کمپنیوں کو 15دن میں ادائیگی کا پابند کیا جائے اور غیر قانونی لوڈنگ کی روک تھام یقینی بنائی جائے۔
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago





