لسبیلہ : قومی شاہراہ کے قریب کوسٹر اور کرین میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 25th 2021, 1:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل حب کے علاقے وندر ناکہ کھارڑی میں پیش آیا جہاں مسافرکوسٹر کرین سے ٹکر اگئی ، حادثے میں پانچ افراد جان کی بازی ہا ر گئے جبکہ متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ زخمیوں میں مرد خواتین اور بچے شامل ہیں ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ،ایدھی ذرائع کے مطابق نعشوں و زخمیوں کو حب ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔
مزید پڑھیں : ملتان سلطانز یا پشاور زلمی ، سپر لیگ کا نیا چیمپئن کون ؟ فیصلہ آج ہوگا

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



