اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے ’پاک ویک‘ ویکیسن کی دوسری کھیپ تیار کرلی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 24th 2021, 2:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
این آئی ایچ حکام کے مطابق ’پاک ویک‘ ویکسین کی 9 لاکھ خوراکیں تیار کی گئی ہیں۔ ان میں سے 2 لاکھ سے زائد ڈوزز ڈریپ کو منظوری کے لیے بھجوادی گئیں۔ڈریپ سے منظوری کے بعد ویکسین شہریوں کو لگائی جائے گی۔
حکام کے مطابق آئندہ ماہ سے ’پاک ویک‘ ویکسین کی یومیہ ایک لاکھ خوراکیں تیار کی جائیں گی، جبکہ ماہانہ 30 لاکھ ویکسین کی ڈوز تیار کرنے کا ہدف ہے۔
پاک ویک ویکیسن کین سائنو کے خام مال سے تیار کی گئی ہے
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





.jpeg&w=3840&q=75)

