اسلام آباد:بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کوویکسین لگانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کا احتجاج رنگ لے آیا ، ایسٹرا زینیکاویکسین کی رجسٹریشن شروع کردی گئی۔
ڈی ایچ او کا کہنا ہے کہ ایک دم اتنی تعداد میں آنے والے شہریوں کی وجہ سے مسائل پیش آئے۔ کوشش کر رہے ہیں آنے والے تمام اوورسیز پاکستانیوں کو ویکسین لگائی جائے۔ میری تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے اپنے اضلاع کے ویکسینیشن سینٹر میں ویکسین لگائیں۔
مزید پڑھیں : اب واٹس ایپ انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کیا جا سکے گا
واضح رہے آج نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لگائی جانے والی ویکسین سائینو فارم اور سائیون وک کی دوسری ڈوز میں چھ ہفتوں کا وفقہ دینے کا ہدایت نامہ جاری کیا ہے ۔ این سی او سی نے ویکسین سے متعلق جاری کیے گئے ایس اوپیز میں سائنوفارم اور سائنو ویک کی دوسری ڈوز میں وقفہ چار ہفتوں سے بڑھا کر چھ ہفتے کردیا ہے ۔
مزید پڑھیں : انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کی ڈیٹ شیٹ جاری
واضح رہے کہ اس سے قبل سائنو فارم اور سائنو وک کی پہلی ڈوز کے چار ہفتے بعد دوسری ڈوز لگائی جارہی تھی ۔
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- a day ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- a day ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- a day ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- a day ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- a day ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 8 hours ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago





.jpeg&w=3840&q=75)

