Advertisement
علاقائی

تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل بے قابو ہوکر دیوار سے ٹکراگئی، 3 افراد جاں بحق

شکار پور میں تھانہ سلطان کوٹ کی حدود میں تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل بے قابو ہو کر دیوار سے ٹکرا گئی،حادثے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 1st 2021, 12:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کےمطابق  پولیس کا کہنا ہے کہ سلطان کوٹ تھانہ حدود قومی شاہراہ دوس واہ کے مقام پر حادثہ پیش آیا ہے۔ تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل بے قابو ہوکر دیوار سے ٹکراگئی ۔ حادثہ کے نتیجے مین خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ   جاں بحق افراد کی شناخت نہ ہوسکی ، لاشوں کو ضروری کاروائی کے لئے اسپتال منتقل کرنے کے لئے ایمبولیبس روانہ کردی گئی ہے ۔

Advertisement
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • ایک گھنٹہ قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • 2 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • ایک گھنٹہ قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 4 دن قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • ایک دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 4 دن قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • 2 گھنٹے قبل
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

  • ایک دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا