اسلام آباد: این سی او سی نے آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات دو ماہ موخر کرنے کی تجویز دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کو لکھا گیا خط سامنے آگیاہے۔ این سی او سی کی موجودہ حالات کے پیش نظر انتخابات کو 2 ماہ کے لیے ملتوی کرنے کی تجویز دی ہے۔
خط میں کہا گیا ہےکہ کورونا کی تیسری لہر سے پاکستان بہترین انداز میں نمٹ رہا ہے، این سی او سی کی موجودہ حکمت عملی بڑے پیمانے پر ویکسینیشن کو یقینی بنانا ہے، آزاد کشمیر میں اب تک 0.175 ملین کی آبادی کو ویکسینیشن کی جاچکی ہے، ستمبر کے آخر تک آزاد کشمیر میں دس لاکھ سے زائد آبادی کی ویکسینیشن مکمل ہوجائے گی۔
خط میں کہا گیا ہے کہ انتخابات میں بڑے پیمانے پر سیاسی و سماجی اجتماعات سے وباء میں اضافے کا خدشہ ہے،آزاد کشمیر میں کورونا شرح پہلے سے زیادہ ہے ، جولائی میں ہونے والے انتخابات سے اس میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے، اس دورانیے میں بڑی تعداد میں شہریوں کی ویکسینیشن کو مکمل کیا جاسکے گا۔
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل


