اسلام آباد: ذرائع کے مطابق آئندہ دو روز کے دوران پاکستان میں مزید 16 لاکھ ویکیسن کی خوراکیں پہنچیں گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بیرون ملک سے کورونا ویکسین کی خوراکیں پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ دو روز کے دوران پاکستان میں مزید 16 لاکھ ویکیسن کی خوراکیں پہنچیں گی ، 9 لاکھ چینی کمپنی کی خام ویکیسن کل پاکستان پہنچنے گی،7 لاکھ ویکیسن کی تیار خوراکیں یکم جون کو پاکستان پہنچے گی۔
ذرائع کے مطابق چینی کمپنی کے خام مال سے ویکیسن کی تیاری اور پیکنگ این آئی ایچ میں ہو گی۔این آئی ایچ میں ویکسین "پاک ویک" کے نام سے تیار اور پیک کی جائے گی۔این آئی ایچ میں رواں ماہ بھی سائنو ویک کی خام ویکیسن سے ویکیسن تیار اور پیک کی جا چکی ہے۔
این آئی ایچ میں پاک ویک کے نام سے ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد ویکیسن کی خوراکیں تیار کی جا چکی ہیں۔
خیال رہے کہ پاکستان نے مقامی سطح پر کوروناویکسین کامیابی سے تیار کرلی ویکسین چینی ٹیم کی زیرنگرانی پاکستانی ماہرین نے بنائی ہے۔پہلے فیز میں سنگل ڈوزکین سائینو کی1لاکھ24ڈوز تیار کی گئی تھیں ۔ ویکسین کی دوسری کھیپ پاکستانی ماہرین تیار کریں گے۔ چینی ٹیم نے ویکسین سازی میں ماہرین کو معاونت فراہم کی پاکستان کو ویکسین کے لیے خام مال چینی کمپنی کین سائینو نے فراہم کیا۔
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل





.jpeg&w=3840&q=75)

