جنوبی وزیرستان : مارشل آرٹ کے کھلاڑی عرفان محسود نے نئےریکارڈ بنا کر اسپین کے ایلیجاندرو سولر تاری کا گینزورلڈ ریکارڈتوڑ دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 30th 2021, 7:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق اسپین کےایلیجاندرو سولرتاری نے 100 پاؤنڈوزن کیساتھ ایک منٹ میں 49 پش اپس کرکے ورلڈ ریکارڈ بنا یاتھا۔ پاکستان کےعرفان محسود نے ایک منٹ میں 55پش اپس کر کے یہ اعزاز اپنے نام کر لیا۔
عرفان محسود دنیا کے واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نےپش اپس کیٹگری میں 23ورلڈریکارڈبنائے ہیں۔ عرفان محسود نے اب تک انڈیا کے 13 گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کئے ہیں جبکہ ان کے ٹوٹل گینز ورلڈ ریکارڈز کی تعداد 42 ہے ۔
اس سے پہلے عرفان محسود امریکہ،برطانیہ،عراق، سپین، اٹلی، فلیپائن، مصر اورانڈیا کے بھی کئی ریکارڈز پاکستان کے نام کر چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نام روشن کرنے پرخوش ہوں،50 عالمی ریکارڈبنانے کا عزم کر رکھا ہے۔

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 7 گھنٹے قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 2 گھنٹے قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 6 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- ایک دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 6 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- ایک دن قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
