پشاور: چندروز قبل چوری ہونے والی ٹک ٹاک اسٹار بلی کوپولیس نے برآمدکرلیا، بلی چوری کے بعدفروخت ہوگئی تھی،رشئین بلی کی قیمت لاکھوں میں ہیں ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 5th 2021, 4:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق پشاورکے علاقے پھندسے چوری ہونےوالی لاکھوں مالیت کی ٹک ٹاک سٹار بلی کو پولیس نے ڈھونڈ نکالا۔ پولیس اہلکاروں نے بتایا کہ ٹک ٹاک اسٹاربلی چوری کے بعدفروخت ہوگئی تھی،پشاور:رشیئن بلی کوفقیرآبادسے برآمدکیاگیا،چوری کے بعدفقیرآبادکے رہائشی نے پندرہ ہزارروپے میں بلی خریدلی تھی۔
دوسری جانب بلی کے مالک نے بتایا کہ رشئین بلی کی قیمت لاکھوں میں ہے، دس روزقبل پھندوپولیس نے بلی کی گمشدگی کی رپورٹ درج کی تھی۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







