کوئی بھی معاشرے مکمل طورپر جرائم سے پاک نہیں ہوتا لیکن بعض اوقات ایسے جرائم سرزد ہونے لگتے ہیں جن پر سبھی کو شدید حیرت ہوتی ہے ایسا ہی واقعہ ٹبی سٹی کے علاقے میں پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹبی سٹی میں دوستی نہ کرنے ملزم نے خواجہ سراؤں پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں دو خواجہ سرا زخمی ہو گئے۔فائرنگ سے تیس سالہ خواجہ سرا محسن اور پچاس سالہ اللہ دتہ زخمی ہوئے،زخمی خواجہ سراؤں کو طبی امداد کے لیے میو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
پولیس کے مطابق ملزم احمد گجر خواجہ سر محسن سے دوستی کرنا چاہتا تھا لیکن دوستی سے انکار کرنے پر ملزم نے فائرنگ کردی ۔فائرنگ کا واقع علی الصبح ٹبی سٹی علاقے شیخوپوریاں بازار میں پیش آیا ۔ افسوسناک واقعے کے بعد ملزم احمد گجر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا،پولیس کا کہنا ہے ملزم کو تلاش کر رہے ہیں جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لا ئیں گے۔

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago




