کراچی : پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ سائرہ یوسف نے بھی فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پرایک پوسٹ شئیر کی ہے ، اداکارہ نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم پر دکھ کا اظہارکیا اور پھولوں کی ایک تصویر بھی پوسٹ کی جس کے عنوان میں انہوں نے لکھا کہ ’ فلسطین کو بچائیں‘۔
سائرہ یوسف نے اپنی پوسٹ میں تصویر کے ساتھ دعا بھی شئیر کی جس کا مطلب ہے کہ ’ اے اللہ ، ہم آپ کو دشمنوں کے مقابلے میں اپنی ڈھال بناتے ہیں اور ان کے مظالم سے تیری پناہ مانگتے ہیں۔‘
View this post on Instagram
واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری کی جارہی ہے جس میں اب تک تقریباً 212 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جب کہ 10 ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں۔
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل


