شیخوپورہ :پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران 14 ڈاکوؤں نے 60 لاکھ روپے لوٹ لئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 19th 2021, 2:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے عیسن میں 14مسلح ڈاکوؤں نے زمیندارعابد کے اہل خانہ کو باندھ کر لوٹ مار کی۔ڈاکوؤں نے مزاحمت پر اہل خانہ کو تشدد کا بھی نشانہ بنایا۔اہل خانہ کاکہنا ہے کہ اطلاع کے باجود شرقپور پولیس موقع پر تاخیر سے پہنچی۔ مسلح ڈاکو60 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ پولیس کی جانب سے تفتیش جاری ہے ۔
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- a day ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 12 hours ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




