کراچی کے علاقے لائٹ ہاؤس میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایک شخص زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق لائٹ ہاؤس مولا جمعہ ہوٹل کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیواہلکار موقع پر پہنچ گئی، زخمی شخص کی شناخت 28 سالہ کامران ولد فقیر محمد کے نام سے ہوئی ہے۔
دوسری جانب شہر قائد میں رمضان اور لاک ڈاؤن بھی اسٹریٹ کرائمز کو نہ روک سکا، ماہ رمضان میں ہونے والی وارداتوں کا ڈیٹا مرتب کرلیا گیا۔ ڈیٹا کے مطابق 29 روز میں 6 ہزار وارداتیں، 6 افراد قتل جبکہ 60 افراد کو زخمی کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈکیتی مزاحمت پر ریٹائرڈ خاتون پروفیسر سمیت پولیس اہلکار کو بھی قتل کیا گیا جبکہ موٹرسائیکل چوری ہونے کی 3 ہزار 660 سے زائد وارداتیں ہوئی۔ کراچی میں موبائل فون چھینے کی تقریبا 2 ہزار وارداتیں ریکارڈ کی گئی، گاڑیاں موٹرسائیکل اسلحہ کے زور پر چھینے کی 287 وارداتیں ہوئیں جبکہ9 گاڑیاں چوری ہونے کی 119 وارداتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago




