Advertisement
علاقائی

کورونا وباء ، ڈرائیونگ لائسینس کے اجراء پر تین ماہ کی پابندی عائد

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے باعث ڈرائیونگ لائسینس کے اجراء پر تین ماہ کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 28th 2021, 10:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈی آئی جیز، ایس ایس پی، اے آئی جیز اور زونل ایس پیز نے شرکت کی اور  اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں ۔کورونا وائرس کے باعث ڈرائیونگ لائسینس کے اجراء پر تین ماہ کی پابندی عائد کردی گئی۔پابندی کے دوران زائد المعیاد ڈرائیونگ لائسینس کا چالان نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ  ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سیف سٹی میں کنٹرول روم قائم کیا جائے، پولیس لائنز اور تھانہ جات کی سطح پر ڈس انفیشکن رومز قائم کیے جائیں۔ فرنٹ لائن پر موجود ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو سیلیوٹ کیا جائے۔

آئی جی اسلام آباد کا مزید کہنا ہے کہ  ڈپلومیٹک انکلیو کے داخلی راستوں  پر مامور اہلکار کورونا حفاظتی کٹس کے استعمال کو یقینی بنائیں، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے آکسیجن و دیگر طبی آلات کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے، مختلف سڑکوں ، چوکوں اور عوامی مراکز میں کرونا ایس او پیز پر عملدرامد کے لئے  آگاہی مہم چلائی جائے۔لوگوں کو ماسک پہننے اور سماجی فاصلہ رکھنے کی اپیل کی جائے۔پولیس کے تمام ڈویژنز آگاہی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

Advertisement
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • 11 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 8 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 4 دن قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • 12 گھنٹے قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • 12 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

  • ایک دن قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • 11 گھنٹے قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • ایک دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 3 دن قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement