Advertisement

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی20 اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے پر محمد حفیظ دل برداشتہ

لاہور: جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی20 اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے پر محمد حفیظ دل برداشتہ ہو گئے اور ٹوئٹر پر پیغام جاری کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 1st 2021, 9:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لیے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کئی بڑے ناموں کو اسکواڈ میں جگہ نہ مل سکی اور فخرزمان،محمد حفیظ، شاداب خان،عبداللہ شفیق،محمد موسیٰ،   عماد وسیم اور وہاب ریاض  کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی20 اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے پر محمد حفیظ دل برداشتہ ہو گئے اور ٹوئٹر پر پیغام جاری  کر دیا۔ جس میں انہوں نے جنوبی افریقہ کےخلاف قومی اسکواڈ کو شیئر کیا اور ساتھ پیغام لکھا کہ "بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے"

خیال رہے کہ ٹی ٹین لیگ میں شرکت کے باعث محمد حفیظ  کو ٹیم سے ڈراپ کیا گیا ہے، محمد حفیظ 3 فروری تک ٹی 10 لیگ چھوڑ کر وطن  واپس آنے کے پابند تھے کیونکہ کورونا کے باعث بائیوسکیوئر ببل میں شامل ہونے کی آخری تاریخ 3 فروری ہے۔محمد حفیظ نے 4 فروری کو واپسی کی درخواست کی تھی جسے چیف سلیکٹر کی جانب سے رد کر دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز میں بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کریں گے دیگرکھلاڑیوں میں حیدرعلی، آصف علی، افتخار احمد، خوشدل شاہ، حسین طلعت، دانش عزیز،  ظفر گوہر، محمد نواز، فہیم اشرف، عامر یامین، عماد بٹ، محمد رضوان، سرفراز احمد، حارث رؤف، شاہین شاہ آفریدی، حسن علی، محمد حسنین، زاہد محمود اورعثمان قادر شامل ہیں۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز  11 فروری سے لاہور میں شروع ہو گی دوسرا میچ 13 فروری جبکہ تیسرا میچ 14 فروری کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement
وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں

وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں

  • 5 منٹ قبل
پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے

  • ایک دن قبل
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

  • 2 دن قبل
نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

  • 11 منٹ قبل
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

  • ایک دن قبل
ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

  • 2 دن قبل
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش

پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش

  • ایک دن قبل
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی

پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی

  • 16 گھنٹے قبل
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

  • ایک دن قبل
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد

امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد

  • 20 گھنٹے قبل
نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

  • ایک دن قبل
Advertisement