جو بھی اپوزیشن کے کیسز کی انکوائری کرتا ہو اس کو پلاننگ کے تحت متنازعہ کیا جاتاہے، فواد چودھری
لاہور: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ جو بھی اپوزیشن کے کیسز کی انکوائری کرتا ہو اس کو پلاننگ کے تحت متنازعہ کیا جاتاہے۔

جی این این کے پروگرام " ویو پوائنٹ " میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ اپوزیشن نے پانامہ کے بینچ اور جی آئی ٹی کو بھی متنازعہ کیا تھا۔یہ لوگ نیب کو بھی متنازعہ کرتے ہیں ۔وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ جو جو اپوزیشن کے کیسز کی انکوائری کرتا ہے اس کو باقاعدہ ایک پلاننگ اور پالیسی کے تحت متنازعہ بنایا جاتا ہے۔
جو جو اپوزیشن کے کیسز کی انکوائری کرتا ہے تو ان کو پوری پلاننگ کے تحت متنازعہ بنایا جاتا ہے، فواد چودھری @fawadchaudhry @imranyaqubkhan @pasha_samina #ViewPoint #GNN pic.twitter.com/oS0kXfsN5F
— GNN (@gnnhdofficial) January 30, 2021
فواد چودھری نے پروگرام میں کہا کہ اگر یہ دلیل دیں کہ جسٹس (ر)شیخ عظمت سعید کو اس لیے کمیشن کا چیئرمین نہین بننا چاہیئے کہ وہ پانامہ کے بنچ میں تھے تو پھر آدھے سے زیادہ سپریم کورٹ کے ججز ڈسکوالیفائی ہو جاتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ یہ خواہشیں ہیں کہ آپ شور مچائیں اور آپ کے خلاف انکوائری نہیں ہوگی اگر آپ کے ہاتھ صاف ہیں تو پیش ہو کر اپنا جواب دیجیئے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 21 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago




