اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ڈنئیل پرل قتل کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس میں فریق بنے گی۔ترجمان اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت سپریم کورٹ میں فریق بننے کی درخواست دائر کرے گی۔درخواست میں لارجر بنچ تشکیل دینے کی استدعا کی جائے گی۔
خیال رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے امریکی صحافی ڈینئل پرل کیس میں 4 ملزمان کو بری کردیا تھا۔
گزشتہ روز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلوفونک بات چیت کی اور امریکی وزیر خارجہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔وزیر خارجہ شا ہ محمو د قریشی نے بتا یا تھا کہ امریکہ سمجھتا ہے کہ ڈینئل پرل کے قتل میں عمر شیخ ملوث ہے،امریکہ کی خواہش ہے کہ ڈینیل پرل کے خاندان کو انصاف ملے،امریکہ کی طرف سے عمر شیخ کی حوالگی کا مطالبہ نہیں کیا گیا۔انہوں نے مزید کہا تھا کہ سندھ کی صوبائی حکومت نے وفاق سے مشورے کے بعد فیصلے پر نظر ثانی پیٹیشن دائر کی ہے،قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے ہمیں اپنی ذمہ داریاں کا ادراک ہے۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 15 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 20 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 21 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 17 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 20 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 18 گھنٹے قبل



