صحافی جمال خاشوگی قتل پر امریکی رپورٹ ، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیا
اسلام آباد : صحافی جمال خاشوگی قتل پر امریکہ کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ پر ترجمان دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے امریکا کی جمال خاشوگی قتل پر انٹیلی جینس جائزہ رپورٹ دیکھی ہے،ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ سعودیہ نے بھی جمال خاشوگی قتل کو "مکروہ جرم"، مملکت کے قوانین، اقدار کی خلاف ورزی" قرار دیا ہے۔ سعودی حکومت نے کہا ہےکہ معاملے پر ہر ممکن قانونی اقدامات اٹھائےجبکہ سعودی حکومت نے تمام ملوث افراد سے تفتیش سے سزا تک، عدل کے تقاضے پورے کیےہیں۔
زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ پاکستان قانون کی پاسداری اور قومی سالمیت و بقا کا احترام کرتا ہے ۔ پاکستان سعودی کی تمام کاوشیں تسلیم اور مملکت سے اظہار یکجہتی کرتا ہے۔ہر سطح پر قانون کی بالادستی، قومی خودمختاری کا احترام کیا جائے۔ تمام ریاستیں انسانی حقوق کا تحفظ اور پاسداری یقینی بنائیں۔
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟
- 3 دن قبل

قیاس آرائیاں،افواہیں دم توڑ گئیں، اداکار معمر رانا سنگیتا کی فلم مکھو میں مرکزی کردار ادا کریں گے
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور ایف پی سی سی آئی کا صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ ہنرمندی کے فروغ کے لیے اشتراک
- ایک دن قبل
قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی
- 3 دن قبل

دُرفشاں سلیم سے شادی کی افواہوں پر رجب بٹ نے بلاآخر اپنی زبان کھول ہی دی
- 16 گھنٹے قبل

این ڈی ایم اے کا 7 سے 10 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ، متعدد علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ
- 16 گھنٹے قبل
حماس نے20 سال بعد غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان کر دیا
- 18 گھنٹے قبل
آسٹریلیا نے انگلینڈ کوہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا
- 18 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، وجہ سامنے آگئی
- 18 گھنٹے قبل
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار
- 3 دن قبل

پاکستان کے جائز آبی حق کے حصول کے لیے ہر ضروری اقدام کیا جائے گا: کور کمانڈرز کانفرنس
- 13 گھنٹے قبل
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
- 3 دن قبل


