پنجاب میں ثابت ہو گیا کہ مسئلہ طریقہ کار کا نہیں نیتوں کا ہے:عمران یعقوب خان
لاہور: سینئر تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے حوالے سے پنجاب میں ثابت ہو گیا کہ مسئلہ طریقہ کار کا نہیں نیتوں کا ہے۔

جی این این کے پروگرام"ویو پوائنٹ"میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کے حوالے سے پنجاب میں ثابت ہو گیا کہ مسئلہ طریقہ کار کا نہیں نیتوں کا ہے۔جس پر سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا تھا کہ جس طرح سینیٹ کے امیداوار پنجاب میں منتخب ہوئے ہیں باقی صوبوں میں بھی ایسا ہی ہونا چاہیے،اگر پنجاب میں ہو سکتا ہے تو دوسری جگہ کیوں نہیں؟سینیٹ الیکشن میں 20 کا فرق ہے، آپ کیادیکھنا چاہتے ہیں کیاوہ جیت جائیں گے؟اور اگر وہ جیتیں گے توہم سب کو باہر سڑکوں پر آجانا چاہیےاور کہنا چاہیےکہ اب مزید ایسی جمہوریت نہیں چاہیے کیونکہ یہ جمہوریت نہیں خریدوفروخت ہے۔
ن لیگ اور پی ٹی آئی کا مک مکا۔۔؟ سنیئے سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی اور عمران یعقوب خان کی گفتگو@ZafarHilaly @imranyaqubkhan @PTIofficial @MediaCellPPP @pmln_org @PTIofficial pic.twitter.com/vmjiFZqsmz
— GNN (@gnnhdofficial) February 26, 2021
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ
- 2 دن قبل
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر
- 16 گھنٹے قبل
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت
- 18 گھنٹے قبل
مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا
- 2 دن قبل
چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لئے ایران پہنچ گئے
- 20 گھنٹے قبل
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
- 16 گھنٹے قبل

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی
- 16 گھنٹے قبل

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی
- 20 گھنٹے قبل

امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق
- 19 گھنٹے قبل

لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل
معروف مذہبی اسکالرعلامہ ناصر مدنی کو نماز جمعہ سے قبل خطاب کے دوران دل کا دورہ، اسپتال منتقل
- 20 گھنٹے قبل
دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے
- 2 دن قبل



