Advertisement
علاقائی

جہانیاں : تیزرفتار کار اورموٹرسائیکل میں تصادم، خاتون جاں بحق

جہانیاں : دنیا پور روڈ پرتیز رفتار کار کی موٹرسائیکل سواروں کوٹکر کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوارخاتون جان کی بازی ہار گئیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 27th 2021, 2:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ  جہانیاں  دنیاپور روڈ پر پیش آیا   جہاں تیز رفتار کار نے   موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر  مار دی ، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل  پر سوار خاتون جا ں بحق ہوگئی جبکہ بیٹا زخمی   ہوگیا  ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو  کی  ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں  اور  خاتون اور زخمی  نوجوان  کو   نشتر ہسپتال منتقل کردیا ۔  جاں بحق ہونے والی  خاتون کی شناخت مینا بی بی اور زخمی عمران شامل ہے ۔ ماں بیٹا فوتیدگی پر دنیاپور جارہے تھے کہ حادثہ کا شکار ہوگئے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کمی؟ ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا

  • 18 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: بارش اور فلیش فلڈ نے تباہی مچا دی، آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے ہلاک

خیبر پختونخوا: بارش اور فلیش فلڈ نے تباہی مچا دی، آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے ہلاک

  • 2 دن قبل
لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار

لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار

  • 18 گھنٹے قبل
ملک بھر میں مون سون بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
فیفا : میکسیکو نے ایکواڈور کو ہرا دیا کر 40 سالہ جمود توڑ ڈالا

فیفا : میکسیکو نے ایکواڈور کو ہرا دیا کر 40 سالہ جمود توڑ ڈالا

  • 2 دن قبل
دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے

دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے

  • ایک دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہو ٹیوشن سینٹر سانحہ: جاں بحق بچوں کی تدفین مکمل، تحقیقات کا دائرہ وسیع، خستہ حال عمارتوں کی جانچ کا حکم

سوات: جھیل سیف اللہ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ

امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کے لئے نئی سہولت کا آغاز