افغان صورتحال پر علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہان کی ڈی جی آئی ایس آئی کی سربراہی میں اہم بیٹھک
اسلام آباد: افغان صورتحال پر علاقائی ملکوں چین، ایران، روس اور تاجکستان کے انٹیلی جنس سربراہان کی ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی سربراہی میں اہم اجلاس۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 11th 2021, 11:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے انٹیلی جنس چیفس کے اجلاس کی میزبانی کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں چین، ایران، روس اورتاجکستان، کے انٹیلی جنس چیفس نے شرکت کی۔
ملاقات میں افغانستان کی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیاخطے میں دیرپا امن وسلامتی کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 10 منٹ قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے

.jpeg&w=3840&q=75)

