کابل : افغانستان میں قومی مصالحتی کمیشن کے سابق سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے اپنی گرفتاری کی خبر کو افواہ قرار دیا ہے ۔


قومی مصالحتی کمیشن کے سابق سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ میری طالبان کے ہاتھوں گرفتاری اور نامعلوم مقام پر منتقلی کی خبر جھوٹی اور بے بنیاد ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں صحافیوں سے درخواست کرتاہوں کہ پروفیشنل ازم کا مظاہرہ کریں اور خبر شائو کرنےسے پہلے حقائق جان لیں ۔
طالبان کی عبوری حکومت کی تقریب حلف برداری منسوخ
اس سے قبل بھارتی صحافی نوین کپور نے افغانستان کے قومی مصالحتی کمیشن کے سابق سربراہ چیف ایگزیکٹوڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کی گرفتاری کا دعویٰ کیا تھا ۔
پنجشیر پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ، طالبان کا دعویٰ

نوین کپور نے اپنے ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔ تاہم بعدازاں انہوں نے یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کردی تھی ۔
طالبان کا پاکستان سے متعلق نیا اعلان
دوسری جانب ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے نوین کپور کی ٹویٹ کا سکرین شاٹ شئیر کرتے ہوئے کہا کہ نوین کپور نے ایک جھوٹی اور بے بنیاد خبر پھیلائی ہے اس کے بعد اسے ڈیلیٹ بھی کردیا ہے ۔
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago

