اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کاہ گیا ہے کہ جن کی دوسری ڈوز کا وقت ہو چکا ہے وہ میسج کا انتظار کیے بغیر دوسری ڈوز لگواسکتے ہیں ۔


کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز کسی بھی ویکسین سینٹر سے لگوائی جاسکتی ہے ، اتوار کا دن خصوصی طور پر دوسری ڈوز کے لیے مختص کیا گیا ہے ۔
کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کم وقت کے وقفے کے بعد لگوائی جا سکتی ہے : ڈاکٹر فیصل سلطان
اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کے معاون ِ خصوصی برائے صحت نےا پنے ایک بیان میں بتایا تھا کہ سائنو فارم کی دوسری خوراک تین ہفتے بعد لگواسکتے ہیں سائنو ویک اور اسٹرزینکا کی دوسری ڈوز چار ہفتے بعد لگوا سکتے ہیں ۔
انہوں نے یہ بھی واضح کیا تھ اکہ ویکسین کی دوسری خوراک کے لیے 1166 سے ایس ایم ایس کے انتظار کی ضرورت نہیں ۔
کورونا کی دوسری لہر ، اکشے کمار کا ایک کروڑ روپے کی امداددینے کا اعلان
یاد رہے کہ عالمی وبا کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے ویکسین لگوانا ہی واحد حل ہے ، خود بھی ویکسین لگوائیں اور دوسروں کو بھی تلقین کریں ۔ ویکسین لگوا کر قومی فریضہ ادا کریں ۔

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago


