کابل: افغان کرکٹر راشدخان نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دیدیاہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 10th 2021, 4:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

افغان میڈیا کے مطابق اسپنر راشد خان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ پر تحفظات تھے اور انہوں نے ٹیم سلیکشن پر ناراضی کا اظہار کیا تھا۔
افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ راشدخان افغانستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈسےمطمئن نہیں تھے اور اس حوالے سے انہوں نے بورڈ کو بھی آگاہ کیا تھا۔
راشد خان نے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحیثیت کپتان ٹیم کی سلیکشن میں میری رائےلینی چاہیےتھی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈکےانتخاب سےغیرمطمئن ہوں۔
راشدخان نے کہا کہ افغانستان کےلیےکھیلتارہوں گا جو ایک اعزاز ہے تاہم میگا ایونٹ میں کپتانی نہیں کروں گا۔
خیال رہے کہ راشد خان کے دستبردار ہونے پر بورڈ کی جانب سے فی الحال کوئی ردعمل نہیں آیا اور نہ ہی نئے کپتان کا اعلان کیا گیا ہے۔
ایران کے شہید رہنما آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کا جلوس عراق میں داخل، ہزاروں افراد کا مارچ
- 6 hours ago
زیارت میں دہشت گردوں کا خونریز حملہ ناکام، 9 پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک
- a day ago

شارجہ سے کراچی آنے والا کارگو طیارہ لاپتا، بحیرۂ عرب میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری
- 5 hours ago
نئی آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی، کیسے؟
- 5 hours ago
پاکستان کے مشہور ٹی وی اداکار نے طلاق کی تصدیق کردی، اداکارہ سے راہیں جدا
- 6 hours ago
بلوچستان: آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد ہلاک، فورسز کے 11جوان بھی شہید
- 5 hours ago

لاہور میں ایس ایم صادق کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد
- a day ago
افغانستان کے سابق فاسٹ بولر انتقال کرگئے
- a day ago

انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا ڈسٹرکٹ جیل لاہور کا اچانک دورہ، غفلت پر فوری کارروائی
- a day ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 hours ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہزارں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 6 hours ago
کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی سپرد خاک
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




