اسلام آباد:ذرائع کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) نے تعلیمی ادارےمزیدایک ہفتےبندرکھنےکافیصلہ کرلیا ہے۔


ذرائع کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی )نے کورونا پابندیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے، این سی او سی کا تعلیمی ادارےمزیدایک ہفتےبندرکھنےکا بھی فیصلہ،27 حساس اضلاع میں تعلیمی ادارےایک ہفتہ مزیدبندرہیں گے۔
مزید پڑھیں : طالبان نے امریکا پر امن معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کردیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ توسیع کا فیصلہ کورونا صورتحال اور ہیلتھ سسٹم پردباؤ کےپیش نظرہوا، کورونا کی پابندیوں کااطلاق ملک بھر کے 27 حساس اضلاع پرہوگا۔
خیال رہے کہ 29 اگست کوکورونا پابندیوں کی 13 سے 27 اضلاع تک توسیع ہوئی تھی، کوروناکی پابندیوں کا اطلاق 4 سے 12 ستمبر تک کیلئے کیا گیا تھا۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں اموات کی مجموعی تعداد26ہزار497ہوگئی ہے،جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 11لاکھ94ہزار198ہوگئی ہے ۔ ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران مزید 84 افراد انتقال کر گئے جبکہ 4062 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل

این ڈی ایم اے کا 7 سے 10 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ، متعدد علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ
- 10 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، وجہ سامنے آگئی
- 12 گھنٹے قبل
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟
- 2 دن قبل

دُرفشاں سلیم سے شادی کی افواہوں پر رجب بٹ نے بلاآخر اپنی زبان کھول ہی دی
- 11 گھنٹے قبل

قیاس آرائیاں،افواہیں دم توڑ گئیں، اداکار معمر رانا سنگیتا کی فلم مکھو میں مرکزی کردار ادا کریں گے
- ایک دن قبل
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
- 3 دن قبل
قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی
- 2 دن قبل

پاکستان کے جائز آبی حق کے حصول کے لیے ہر ضروری اقدام کیا جائے گا: کور کمانڈرز کانفرنس
- 8 گھنٹے قبل
حماس نے20 سال بعد غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان کر دیا
- 12 گھنٹے قبل
آسٹریلیا نے انگلینڈ کوہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا
- 12 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور ایف پی سی سی آئی کا صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ ہنرمندی کے فروغ کے لیے اشتراک
- ایک دن قبل


