سکھر: پولیس کا کہنا ہے کہ ہائی کورٹ سے واپسی کے بعد بندر روڈ پر جوڑے پر حملہ ہوا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 8th 2021, 4:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر حملہ سے میاں بیوی سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ہیں ،پولیس کے مطابق ہائی کورٹ سے واپسی کے بعد بندر روڈ پر جوڑے پر حملہ ہوا، گولیاں لگنے سے سیما چانڈیو اور جبار میرانی شدید زخمی ہوئے ہیں ، فائرنگ سے نوجوان کا کزن راحب میرانی بھی زخمی ہوا جنہیں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جوڑے نے چار ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی، جوڑا تحفظ کے لیے سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ آیا ہوا تھا۔ ملزمان فرار ہوگئے، تلاش جاری ہے۔
خیبر پختونخوا: بارش اور فلیش فلڈ نے تباہی مچا دی، آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے ہلاک
- 2 دن قبل
ملک بھر میں مون سون بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
- ایک دن قبل
دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے
- ایک دن قبل
سوات: جھیل سیف اللہ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار
- 18 گھنٹے قبل
مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا
- 18 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کمی؟ ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کے لئے نئی سہولت کا آغاز
- 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
لاہو ٹیوشن سینٹر سانحہ: جاں بحق بچوں کی تدفین مکمل، تحقیقات کا دائرہ وسیع، خستہ حال عمارتوں کی جانچ کا حکم
- 2 دن قبل
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ
- ایک دن قبل
فیفا : میکسیکو نے ایکواڈور کو ہرا دیا کر 40 سالہ جمود توڑ ڈالا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








