Advertisement
پاکستان

شمالی وزیرستان میں دوسالی کے مقام پر کلئیرنس آپریشن کے دوران  آئی ای ڈی دھماکا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی :  آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  کلئیرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکے سے 2 سپاہی شہید ہوگئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 7th 2021, 11:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شمالی وزیرستان میں دوسالی کے مقام پر کلئیرنس آپریشن کے دوران  آئی ای ڈی دھماکا، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق  سیکیورٹی فورسز   کے  شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں کلیئرنس آپریشن  کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکے سے 2 سپاہی شہید  ہوگئے ہیں ۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق  دھماکے سے سپاہی ضیا اکرم اور مصور خان شہید  ہوگئے ہیں ، ضیا اکرم مظفر آباد جبکہ مصور خان باجوڑ سے تعلق رکھتے تھے۔سیکویرٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشتگردوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ  کے  تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک بھی ہوا ہے۔

Advertisement
لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار

  • 18 hours ago
سوات: جھیل سیف اللہ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

  • 2 days ago
فیفا : میکسیکو نے ایکواڈور کو ہرا دیا کر 40 سالہ جمود توڑ ڈالا

ملک بھر میں مون سون بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

  • a day ago
خیبر پختونخوا: بارش اور فلیش فلڈ نے تباہی مچا دی، آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے ہلاک

خیبر پختونخوا: بارش اور فلیش فلڈ نے تباہی مچا دی، آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے ہلاک

  • 2 days ago
مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا

مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا

  • 18 hours ago
ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کے لئے نئی سہولت کا آغاز

ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کے لئے نئی سہولت کا آغاز

  • 2 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کمی؟ ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کمی؟ ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 days ago
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ

امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ

  • a day ago
لاہو ٹیوشن سینٹر سانحہ: جاں بحق بچوں کی تدفین مکمل، تحقیقات کا دائرہ وسیع، خستہ حال عمارتوں کی جانچ کا حکم

لاہو ٹیوشن سینٹر سانحہ: جاں بحق بچوں کی تدفین مکمل، تحقیقات کا دائرہ وسیع، خستہ حال عمارتوں کی جانچ کا حکم

  • 2 days ago
دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے