رینالہ خورد:افسوسناک حادثہ قومی شاہراہ پر وساوے والا کے قریب پیش آیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 7th 2021, 7:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق تیزرفتار گاڑی نے 70 سالہ بزرگ راہگیر کو ٹکر ماردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ٹیم نے بروقت پہنچ کر زخمی شہری کو طبی امداد فراہم کی مگر وہ جانبر نہ ہوسکا ۔ مقتول کی شناخت نہ ہونے کے باعث لاش پولیس کے حوالے کردی گئی ۔
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 4 دن قبل
فیفا : میکسیکو نے ایکواڈور کو ہرا دیا کر 40 سالہ جمود توڑ ڈالا
- 3 گھنٹے قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 4 دن قبل

گلوکارہ شاہدہ منی کی رہائش گاہ پر بارہ محرم الحرام کی مناسبت سے مجلس عزا
- ایک دن قبل
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
- ایک دن قبل

ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کے لئے نئی سہولت کا آغاز
- ایک گھنٹہ قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کمی؟ ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل

لاہور: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق
- ایک دن قبل
لاہو ٹیوشن سینٹر سانحہ: جاں بحق بچوں کی تدفین مکمل، تحقیقات کا دائرہ وسیع، خستہ حال عمارتوں کی جانچ کا حکم
- ایک گھنٹہ قبل
خیبر پختونخوا: بارش اور فلیش فلڈ نے تباہی مچا دی، آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل
جرمنی کیخلاف تاریخی کامیابی پر پیراگوئے میں جشن، حکومت کا عام تعطیل کا اعلان
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




