اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اٹارنی جنرل کے سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات کیلئے رقم کی ادائیگیوں سے متعلق بیان کا نوٹس لے لیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 18th 2021, 2:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل کی جانب سے سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات کے لیے رقم کی ادائیگیوں سے متعلق بیان دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے اٹارنی جنرل کے بیان کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے اٹارنی جنرل کو طلب کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا۔
جی این این کے مطابق الیکشن کمیشن اٹارنی جنرل سے سینیٹ انتخابات کے لیے ادائیگیوں سے متعلق شواہد طلب کرے گا، اٹارنی جنرل نے آج سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات کے لیے نوٹوں سے بھرے بیگوں کا ذکر کیا تھا۔
مشکل وقت میں پاکستان کی مثبت، تعمیری اور مخلصانہ حمایت کو ایران ہمیشہ یاد رکھے گا، ایرانی صدر
- 7 hours ago
میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کی الجزائر کو 0-3 سے شکست
- a day ago
فیفا ورلڈکپ: کولمبیا نے اُزبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی
- 12 hours ago
ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی عبور کرگئے، شپنگ ڈیٹا
- a day ago

این ڈی ایم اے نے شمالی علاقہ جات میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کردیا
- a day ago
سندھ: کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی تجویز؟
- a day ago
گلگت بلتستان: پی پی نے حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم سے رابطہ کرلیا
- a day ago

ایران، امریکہ معاہدہ: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثرات، ایک لاکھ 81 ہزار کی بلند سطح بحال
- 11 hours ago

وزیراعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری عوام کو منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے:علی پرویز
- 7 hours ago
صدر ٹرمپ اور صدر مسعود پزشکیان کی جانب سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کرنے کی تصاویر اور ویڈیو جاری
- 12 hours ago

وزیراعظم نے بطور ثالث اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے
- 13 hours ago

ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف کمپیئر طارق عزیز کی چھٹی برسی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



.webp&w=3840&q=75)




