Advertisement
پاکستان

ن لیگ والے نوٹوں کی بوریاں کھول کر سودے کر رہے ہیں:فردوس عاشق

سیالکوٹ: وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہےکہ ن لیگ والے نوٹوں کی بوریاں کھول کر سودے کر رہے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 18th 2021, 1:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈسکہ  میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےوزیر اعلی پنجاب  کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مخالفین کو بھی کھل کر الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی اور ن لیگ والے نوٹوں کی بوریاں کھول کر سودے کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سندھ میں انتہاء پسند سچ کی عکاسی کی گئی،حلیم عادل شیخ کے ساتھ جو کیا گیا وہ جمہوریت کے منہ پر تمانچہ ہے،حلیم عادل شیخ کو سندھ حکومت کے خلاف تقریر کرنے پر ہتھکڑیاں لگائی گئیں اورایک جمہوریت کا دور پنجاب میں ہے جہاں جعلی راج کماری اور شاہی خاندان کے غلام اداروں کو متنازعہ بنانے کی زبان بول کر گئے،ڈسکہ کے الیکشن کو راج کماری نے جنگ قرار دیا تھا۔

Advertisement
این ڈی ایم اے نے شمالی علاقہ جات میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کردیا

  • ایک دن قبل
ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی عبور کرگئے، شپنگ ڈیٹا

صدر ٹرمپ اور صدر مسعود پزشکیان کی جانب سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کرنے کی تصاویر اور ویڈیو جاری

  • 11 گھنٹے قبل
ایران، امریکہ معاہدہ: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثرات، ایک لاکھ 81 ہزار کی بلند سطح بحال

  • 9 گھنٹے قبل
فیفا ورلڈکپ: کولمبیا نے اُزبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ: کولمبیا نے اُزبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی

  • 11 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے بطور ثالث اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے

وزیراعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری عوام کو منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے:علی پرویز

  • 6 گھنٹے قبل
ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف کمپیئر طارق عزیز کی چھٹی برسی

ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف کمپیئر طارق عزیز کی چھٹی برسی

  • ایک دن قبل
سندھ: کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی تجویز؟

مشکل وقت میں پاکستان کی مثبت، تعمیری اور مخلصانہ حمایت کو ایران ہمیشہ یاد رکھے گا، ایرانی صدر

مشکل وقت میں پاکستان کی مثبت، تعمیری اور مخلصانہ حمایت کو ایران ہمیشہ یاد رکھے گا، ایرانی صدر

  • 6 گھنٹے قبل
میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کی الجزائر کو 0-3 سے شکست

میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کی الجزائر کو 0-3 سے شکست

  • ایک دن قبل
گلگت بلتستان: پی پی نے حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم سے رابطہ کرلیا