Advertisement

ترکی کا افغانستان سے اپنی فوج نکالنے کا اعلان

استبول: ترک وزیردفاع نے افغانستان سے اپنی فوج نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 26th 2021, 4:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترکی کا  افغانستان سے اپنی فوج نکالنے کا اعلان

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ترک وزیردفاع نے افغانستان سے اپنی فوج نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔ترک وزیر دفاع نے کہا ہے کہ  افغانستان کی موجودہ صورتحال دیکھنے کےبعدوہاں سےترکی فوجیوں کا انخلاء شروع کردیاگیاہے، ترک فوجی انہیں سونپا گیاکام پورا کرکے وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں استحکام قائم ہونا اہم ہے، اس کیلئے ترکی تمام پارٹیوں کیساتھ مذاکرات کررہاہے۔

Advertisement
بلوچستان ٹیویٹا کے وفد کا پنجاب کے ہنر مندی نظام سے سیکھنے کیلئے پی ایس ڈی ایف کا دورہ

  • 6 hours ago
حکومت اور پی ٹی آئی کے رابطے پھر بحال، وزیر خزانہ کی اپوزیشن وفد سے ملاقات

  • 8 hours ago
معاہدے کا کمزور فریق واشنگٹن نہیں بلکہ تہران ہے، ایران کو کوئی مالی رعایت نہیں دیں گے،ٹرمپ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

  • 10 hours ago
طالبان رجیم کا کے پی اوربلوچستان میں مبینہ داعش کیمپس کو ڈرونز سے نشانہ بنانےکا پروپیگنڈا بے نقاب

  • 11 hours ago
لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا

  • 9 hours ago
 معاہدے کی خلاف ورزی یا غیر ضروری مطالبات مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو سخت جواب دیا جائے گا،قالیباف

خیبرپختونخوا کا 2122 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہ و پنشن میں 7 فیصد اضافہ ،کم سے کم اجرت 45 ہزار مقرر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات سوشل میڈیا پر جاری کردیں

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات سوشل میڈیا پر جاری کردیں

  • 11 hours ago
ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے 2 ساتھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے 2 ساتھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  • 9 hours ago
مریم نواز کی ٹرانسپورٹ اور گڈز کرایوں میں کمی کیلئے متعلقہ محکموں کو فوری اقدامات کی ہدایت

  • 7 hours ago
خراب شہرت رکھنے والا جج عدالتی منصب پر برقرار نہیں رہ سکتا،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ