Advertisement

وزیر اعظم اورروسی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان نے پر امن اور مستحکم افغانستان کی اہمیت پر بات کی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 26th 2021, 3:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم اورروسی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، افغان صورتحال  پر تبادلہ خیال

تفصیلات کے مطابق   وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے،دونوں  رہنماؤں کا دوطرفہ تعلقات  اور افغان صورتحال  پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پرامن   و محفوظ  افغانستان پاکستان  اور خطے کے استحکام  کیلئےضروری ہے۔وزیراعظم عمران خان نے  پر امن اور مستحکم افغانستان کی اہمیت پر بات کی، دونوں رہنماؤں نے پاک روس تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق بھی کیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ عالمی برادری  افغانستان  کے عوام  کی مدد کےلئے  آگے بڑھے ، افغانوں کے تحفظ اور انسانی حقوق کےساتھ ساتھ مسئلے کا سیاسی حل ضروری ہے۔وزیراعظم نے تجارت ، توانائی  اور دیگر شعبوں میں دوطرفہ تعاون  کے فروغ پر زور دیا،دونوں  رہنماؤں نے شنگھائی   تعاون تنظیم  کےتحت علاقائی امن و سلامتی کیلئےملکر کام کرنے پر اتفاق کیا۔وزیراعظم عمران خان  نے روسی صدر کو دوبارہ  دورہ پاکستان دعوت  بھی دی۔

Advertisement
لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا

  • 12 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

  • 13 گھنٹے قبل
مریم نواز کی ٹرانسپورٹ اور گڈز کرایوں میں کمی کیلئے متعلقہ محکموں کو فوری اقدامات کی ہدایت

  • 11 گھنٹے قبل
ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے 2 ساتھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے 2 ساتھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  • 13 گھنٹے قبل
معاہدے کا کمزور فریق واشنگٹن نہیں بلکہ تہران ہے، ایران کو کوئی مالی رعایت نہیں دیں گے،ٹرمپ

معاہدے کا کمزور فریق واشنگٹن نہیں بلکہ تہران ہے، ایران کو کوئی مالی رعایت نہیں دیں گے،ٹرمپ

  • 12 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا کا 2122 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہ و پنشن میں 7 فیصد اضافہ ،کم سے کم اجرت 45 ہزار مقرر

خیبرپختونخوا کا 2122 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہ و پنشن میں 7 فیصد اضافہ ،کم سے کم اجرت 45 ہزار مقرر

  • 13 گھنٹے قبل
خراب شہرت رکھنے والا جج عدالتی منصب پر برقرار نہیں رہ سکتا،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

خراب شہرت رکھنے والا جج عدالتی منصب پر برقرار نہیں رہ سکتا،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

  • 12 گھنٹے قبل
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات سوشل میڈیا پر جاری کردیں

  • 15 گھنٹے قبل
طالبان رجیم کا کے پی اوربلوچستان میں مبینہ داعش کیمپس کو ڈرونز سے نشانہ بنانےکا پروپیگنڈا بے نقاب

بلوچستان ٹیویٹا کے وفد کا پنجاب کے ہنر مندی نظام سے سیکھنے کیلئے پی ایس ڈی ایف کا دورہ

  • 9 گھنٹے قبل
 معاہدے کی خلاف ورزی یا غیر ضروری مطالبات مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو سخت جواب دیا جائے گا،قالیباف

 معاہدے کی خلاف ورزی یا غیر ضروری مطالبات مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو سخت جواب دیا جائے گا،قالیباف

  • 12 گھنٹے قبل
حکومت اور پی ٹی آئی کے رابطے پھر بحال، وزیر خزانہ کی اپوزیشن وفد سے ملاقات