Advertisement

سعودی عرب جانے کے انتظار میں پریشان پاکستانیوں کے لیے خوشخبری آگئی

ریاض: سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی ختم کردی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 25th 2021, 4:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب جانے کے انتظار میں پریشان پاکستانیوں کے لیے خوشخبری آگئی

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعوید عر کی وزارت داخلہ نے سفری پابندی کی زد میں آنےو الے ممالک سے مکمل ویکسین لگوانے والے تارکین وطن کو براہ راست داخلے کی اجازت دے دی ہے ، سعودی وزارت داخلہ کی جانب  سے جاری ہدایت نامے کے مطابق براہ راست داخلے کی اجازت صرف ان غیر ملکیوں کو ہوگی جن کے پاس مملکت کا کارآمد رہائشی اجازت نامہ یعنی اقامہ ہے ۔

اور وہ سعودی عرب سے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے کےبعد بیرون ملک گئے تھے ۔ ریاض میں پاکستانی سفارت خانے نے ویکسین لگوانے والے شہریوں کو پاکستان سے سعودی عرب کے براہ راست سفر کی اجازت دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

پاکستانی سفارت خانے کے جاری کردہ بیان میں سعودی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا گیا ہے اس سے ہزاروں پاکستانی تارکین وطن کو فائدہ پہنچے گا۔

Advertisement
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں،ایرانی صدر

  • 17 گھنٹے قبل
ایران کی دھمکی کام کر گئی، نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی کا اعلان 

  • 16 گھنٹے قبل
ایران امریکہ امن مذاکرات میںوزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا کردار لائق تحسین ہے، جے ڈی وینس

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز

 معاہدوں پرصرف کاغذی دستخط کافی نہیں ، بلکہ ان پر  عملدرآمد بھی ضروری ہے،محمد مخبر

 معاہدوں پرصرف کاغذی دستخط کافی نہیں ، بلکہ ان پر  عملدرآمد بھی ضروری ہے،محمد مخبر

  • 16 گھنٹے قبل
ایران امریکا امن مذاکرات،وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کی جے ڈی وینس سے ملاقات

ایران امریکا امن مذاکرات،وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کی جے ڈی وینس سے ملاقات

  • 17 گھنٹے قبل
لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی  بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی 

وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی 

  • 16 گھنٹے قبل
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

  • ایک دن قبل
 پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا

 پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا

  • 16 گھنٹے قبل
وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے ملاقات، مذاکرات کے حوالے سےتبادلہ خیال

علاقائی فورم اجلاس: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق