Advertisement

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس

لاہور : وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس جس میں کورونا وبا کی صورتحال، اسپتالوں میں طبی سہولیات اور ویکسی نیشن مہم کا جائزہ لیا گیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 18th 2021, 11:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت  اجلاس

تفصیلات کے مطابق حکومت کا4بڑےشہروں میں بندمزارات ایس او پیز کےتحت کھولنے کیلئےسفارشات بھیجنے کا فیصلہ لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان میں محکمہ اوقاف کے زیرانتظام 189مزارات بند کئے گئے تھے ۔

اجلاس میں 16سے18سال تک کی عمر کے طلبہ کی ویکسی نیشن کیلئے این سی او سی سے اجازت لینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد  کا کہنا تھا کہ کورونا کی چوتھی لہر کے دوران کیسز میں اضافہ ہو رہاہے،ڈیٹا کے مطابق اسپتالوں میں داخل88فیصد مریض نان ویسکینیٹد ہیں،جن مریضوں نے ایک ڈوز لگوائی ہے انکی حالت بھی نان ویکسینیٹڈ سے بہتر ہے ۔

چیف سیکرٹری نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مائیکرو پلانز کے ذریعے روزانہ پانچ لاکھ ویکسیئن لگانے کا ہدف حاصل کیا گیا تھا،پانچ لاکھ ویکسیئن روزانہ کے ہدف کو ہر صورت پورا کرنا ہوگا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 21 گھنٹے قبل
’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی

  • 2 دن قبل
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار

غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار

  • 19 گھنٹے قبل
کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

  • 2 دن قبل
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت

وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت

  • 2 دن قبل
قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی

قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی

  • 16 گھنٹے قبل
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر

لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر

  • 2 دن قبل
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار  کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟

کراچی ٹریفک پولیس اہلکار کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟

  • 19 گھنٹے قبل
امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق

امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق

  • 2 دن قبل
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

  • 21 گھنٹے قبل
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

  • 2 دن قبل
سنسنی خیز مقابلہ: ارجنٹائن کیپ ورڈے کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

سنسنی خیز مقابلہ: ارجنٹائن کیپ ورڈے کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

  • 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
Advertisement